Articles by "aqwal-e-zareen"
Showing posts with label aqwal-e-zareen. Show all posts
This site is about Islamic education .
‏عزت کوئی اتنی سستی چیز نہیں ہے
کہ کوئی کچھ بھی بول کر ہم پر کیچڑ اچھال کر ہم سے چھین لے
اور خاص طور پہ خود غرض لوگوں کی پہنچ سے تو بہت دور ہے
وقتی طور پہ یہ لوگ دکھ دے جاتے ہیں لیکن پھر قدرت ان سے اپنا ایسا انتقام لیتی ہے کہ کوئی ڈاکٹر کوئی حکیم
ان کا کچھ نہیں کر سکتا۔۔
‏عزت کوئی اتنی سستی چیز نہیں ہے

This site is about Islamic education .
‏🌐السلام علیکم پیارے دوستوں🌐

         🌤صبح بخیر زندگی🌤

نہ بن سکے گی نہ بن سکے گا ،
مثال تیری ﷺ جواب تیرا ﷺ

تو ﷺ شاہ خوباں تو ﷺ جان جاناں ،
ہے چہرہ​ ام الکتاب تیرا ﷺ 

       🕋صلی الله عليه وآله وسلم🕋
Muhabbat with holy prophet
This site is about Islamic education .
‏بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں
 سب کہتے ہیں پر مانتے نہیں
عورت کی عزت اللہ کے بعد اس دنیا
پر مردوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے مرد
 چاہیں تو ان کی عزت بڑھا کے ان
کی زندگی بنا دیں
مرد چاہیں تو ان کی عزت گھٹا کر
 انکو جیتے جی مار دیں
عزت دینا دعا ہے جو لوٹ کر اپکے
 گھر ضرور آے گئ۔
اسلام وعلیکم
Islam or beti k bary m bat
This site is about Islamic education .
﷽...
اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
🍁صــــــــــــــــــبح بخــــــــــــــیر🍁
جن باتوں پر جھگڑا کرکے لوگ منوں مٹی تلے جا دبتے ہیں
انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر دنیا میں پرسکون زندگی گزاری جا سکتی ہے.
پرسکون زندگی

This site is about Islamic education .
‏💕 السَّــلاَمُ عَلَيكُــم💕

🌆شام بخیر زندگی .........☕🍫🍟

💕جب تمہارے دل میں کسی کے لیئے
نفرت پیدا ھو نے لگے تو
اس کی اچھائیوں کو یاد کرو💕
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں .....💕😊

achi bat aj ki

This site is about Islamic education .
السلام علیکم
صبح بخیر

پوچھا گیا صبر جمیل کیا ہے ؟
جواب آیا َ۔ ۔ ۔
جب تم آزمائے جارہے ہو اور تمہارا دل کہہ رہا ہو " الحمداللہ "

صبر جمیل کیا ہے

This site is about Islamic education .
🌹Jummatul Al Mubarak
🌹 Aj Ke Din Ka Aaghaz
Is Khobsorat Soch Kay Sath Karen
Ke Zindagi Intehai Muktasar
Usay Nafratoon Mein Mat Guzariya

Doosron Ke Liye Raahat Ka Ihtimaam Karte Hain
🍃Allah Tala Ki Khaas Rehmat Inka Muqaddar Ban Jati Hai 🍃Allah Paak🍃 Hamein
Do Jahano Ki Aasaniyan Ata Kere
🍃ameen
Khobsorat Zindagi Ka Aaghaz

کہ زندگی انتہائی مختصرہے


This site is about Islamic education .
ہر درخت ہر اگنے والی چیز بڑھتے ہوۓ
 یہی سچائی کہتی ہے
 جو بویا ہے وہی کاٹو گے .
السلام علیکم
صبح بخیر
جو بویا ہے وہی کاٹو گے

This site is about Islamic education .
🌷🍃السلام علیکم 🍃🌷🌱
💦روٹھی ہوئی ✴خاموشی✴ سے بولتی ہوئی ✴شکایتیں✴ اچھی ہوتی ہیں۔
✴شکایتیں✴ ہوں تو «دل کا غبار» نکل جاتا ہے' ✴شکایتیں✴ اگر ✴خاموشی✴ اختیار کر لیں تو «فاصلوں کا سبب» بن جا تی ہیں💦
🍁🎋💕صبح بخیر💕🎋
فاصلوں کا سبب

This site is about Islamic education .
عاشقِ  مصطفیؐ  کی اذانیں اللّه اللّه کتنا اثر تھا 

عرش والے بھی سنتے تھے جس کو کیا اذان تھی اذان بلالی ؓ
عاشقِ  مصطفیؐ  کی اذانیں اللّه

This site is about Islamic education .
الســـــــــلام علیــــــــکم 
اپنے گناہ یاد کر کے اگر تمہاری آنکھوں سے
آنسو جاری ہوتے ہیں تو یقین جانو تم میں
ابھی بھی ایمان کی رمق موجود ہے ___!!!
ایمان کی رمق موجود ہے

This site is about Islamic education .
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      صبح بخیر
رب سے جب بهی مانگو
رب کو هی مانگو
جب رب تمهارا هوگا
تو سب تمهارا هوگا....!!!
رب سے جب بهی مانگو


This site is about Islamic education .
السلام و علیکم _____❗️
صبح بخیر دوستو ___❗️
اس محبت کو سلام 💕
جس کو دنیا میں آتے ہوئے بھی خیال اُمت  اور جاتے ہوئے بھی خیال اُمت ۔ 
صبح بخیر دوستو

This site is about Islamic education .
السلام وعلیکم

ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ  ﻧﮩﯿﮟ

ﮨﻮﺗﺎ، ﺑﮍﮮ ﺁﭖ  ﺗﺐ  ﮨﻮﺗﮯ  ﮨﯿﮟ ﺟﺐ

ﺁﭖﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺩﺍشت

ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮫ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔


This site is about Islamic education .
subah bakhair
mera Allah mera aisa dost hai ke meri !
choti choti achaiyoon par khush hota hai 
aur sawab ke dhair laga deta hai aur mera
 aisa dost hai ke mein koi ghalti karoon
 to sharmindagi ke do aanso-on ke aiwz
 woh mujhe maaf kardaita hai. ab dost
 aisay hi to hotay hain